Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار بنانے کا جھانسہ دینے والے 11 ملزمان گرفتار

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار بنانے کا جھانسہ دینے والے 11 ملزمان گرفتار
ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی سوا کروڑ ویڈیوز کیوں ڈیلیٹ کیں؟

بنگلہ دیش میں لڑکیوں اور خواتین کو ٹک ٹاک اسٹار بنانے کا جھانسہ دینے والے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  بنگلہ دیش کی پیرا ملیٹری یونٹ ریپڈ ایکشن بٹالین (آر اے بی) کا کہنا تھا کہ گینگ کے مبینہ سربراہ لڑکیوں کو ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا گروپس کے ذریعے ٹک ٹاک ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر استحصال کرتے تھے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  متاثرہ لڑکیوں کو جنوبی بھارت اسمگل کیا جاتا تھا اور جنسی استحصال پر مجبور کیا جاتا تھا۔

یاد رہے کہ گرفتاریاں مئی کے آخر میں بنگلہ دیشی خاتون کی جنسی استحصال سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہونے کے بعد عمل میں آئی ہیں اور گینگ کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق تمام ملزمان کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران حراست میں لیا گیا۔

Advertisement

پولیس افسر نے کہا کہ اب تک 9 ملزمان کو بنگلہ دیش اور دیگر 2 کو بھارت کے ٹیکنالوجی کا مرکز بنگلور سے مبینہ طور پر مذکورہ گینگ کا حصہ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر