Advertisement
Advertisement
Advertisement

زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کیےجارہے ہیں، بلاول بھٹو

Now Reading:

زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کیےجارہے ہیں، بلاول بھٹو
bilawal bhutto in mirpur

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میر پور آزاد کشمیر میں زلزلہ متاثرین کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

میرپور آزاد کشمیر میں حالیہ زلزلہ متاثرین سے بلاول بھٹو زرداری نے آج ملاقات کی جس میں انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کی عیادت بھی کی۔

پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرپرتوجہ دے، زلزلہ متاثرین کا دکھ بانٹنے کے لئے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں آئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، کشمیریوں کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں، مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، کشمیری رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں.

اس موقع پر بلاول بھٹو کا کہانا تھا کہ وزیر اعظم کی تقریراچھی تھی لیکن مقبوضہ کشمیر پر تاریخی حملے پر توجہ مرکو زہونی چاہیے تھی، وزیراعظم کی توجہ اپوزیشن رہنماوَں کی گرفتاریوں پرہے، لگتا ہے وہ اپوزیشن کو فتح کرنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم نے تقریرکےعلاوہ کشمیریوں کے لیےاور کیا اقدامات کیے؟ اور آپ نےبھارت کےاقدام کےخلاف کیا مناسب قدم اٹھایا؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر