Advertisement
Advertisement
Advertisement

زویا ناصر نے تنقید کرنے والوں کوآڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

زویا ناصر نے تنقید کرنے والوں کوآڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زویا ناصر نے تنقید کرنے والوں کوآڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

اداکارہ اور یوٹیوبر زویا ناصر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  اسٹوری کے ذریعے ان صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے پیغام دیا ہے جو ہر وقت کسی نا کسی شخص پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

زویا  نے تنقید کرنے والوں کو کہا کہ تنقید کرنے والے لوگ دوسروں کا کیرئیر، تعلقات اور ذہنی سکون برباد کررہے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ اگر تنقید کرنے والے صارفین کو ہر بار تنقید کے بدلے منہ پر گھونسا مارا جائے تو ہی انٹرنیٹ سے ایسی زیریلی چیزوں کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔

Advertisement

زویا ناصر نے تنقید کرنے والوں پو غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ تنقید کرنے والے دوسروں کا مذاق اڑا کر یا ان کی تذلیل کرکے کبھی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے تمام لوگوں کو بزدل اور جاہل قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر