ڈہرکی ٹرین حادثے کے ذمہ دار 9 افسران و ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ریلوے حکام نے گریڈ 18 اور گریڈ 17 کے 2 افسران جبکہ گریڈ 16 اور گریڈ 11 کا ایک ایک آفیسر بھی معطل کر دیا ہے
جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں گریڈ 18 کے میکینکل انجینئر محمد عمران جبکہ گریڈ 18 کے ڈویژنل انجیئر سکھرغلام قادر کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔
اسی طرح معطل کیے گئے افسران میں گریڈ 17 کے اسسٹنٹ ٹرانسپوٹیشن آفیسر سکھرنہال خان اور اسسٹنٹ میکینکل انجینئر عبدالعزیز بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News