Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید گرمی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

Now Reading:

شدید گرمی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ
مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ شدید گرمی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ صوبے بھر کے اسکول صبح 7 بجے سے لے کر 11:30 تک کھلیں گے۔

Advertisement

  انہوں نے یہ بھی کہا کہ  اسکولوں کے لئے جاری کردہ نئے اوقات کار کا انعقاد تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نےمزید کہا کہ  حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر ہر ممکن عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر