Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری

پشاور ہائیکورٹ کی ہدایت پر  انتظامیہ نے مالم جبہ ریزارٹ سیاحوں کے لئے کھول دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ لیز اگریمنٹ کے تحت انٹری فیس لے سکتی ہے۔

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل بنچ نے مالم جبہ انٹری فیس کیس کی سماعت کی۔

مالم جبہ ریزارٹ کے قانونی ماہرین نے انٹری فیس پر سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ سمسن گروپ نے باقاعدہ طور پر حکومت خیبرپختونخوا سے2014میں لیز اگریمنٹ کیا تھا۔

 لیز میں فائیو اسٹار ہوٹل سمیت دیگر تفریحی سرگرمیوں کے لیے چئیر لفٹ، زیپ لائن کی سہولیات سیاحوں کی لیے فراہم کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر