خضدارمیں مسافرکوچ حادثے کا شکار ہوتے ہوئے الٹ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق مسافرکوچ الٹنے سے 18 مسافرجاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے، حادثےکی شکارمسافرکوچ وڈھ سےدادوجارہی تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈرائیورسےمسافرکوچ تیزرفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوگئی تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق افراد اور زخمیوں کوخیبرٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement