Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں سال کے بجٹ میں گروتھ ہماری حکمت عملی ہے،شاہ محمودقریشی

Now Reading:

رواں سال کے بجٹ میں گروتھ ہماری حکمت عملی ہے،شاہ محمودقریشی
وزیر خارجہ

شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ رواں سال کے بجٹ میں گروتھ ہماری حکمت عملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عوام باشعور ہوچکے ہیں،انہیں معلوم ہے ہمیں مالی حالات کیا ملےتھے۔

وزہر خارجہ نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں تبادلہ خیال کے بعد فیصلہ ہوگا، اپوزیشن نے تنقید کرنی ہے یہ انکا حق ہے، اپوزیشن کئی بار بے جا تنقید بھی کرتی ہے۔

 ان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے بجٹ میں گروتھ ہماری حکمت عملی ہے، دیکھنا  یہ ہوگا  کہ کس طرح گروتھ کے ذریعےغربت میں کمی کرسکتے ہیں۔  

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئی ایم ایف کی نظروں سے کچھ اوجھل نہیں تھا، پہلے سینیٹ میں ہماری تعداد بہت کم تھی۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ فنانس بل کا سینیٹ میں کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر