Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفری پابندی والے ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

سفری پابندی والے ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

سی اے اے  نے سفری پابندی والے ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔

سی اے اے کی تفصیلات کے مطابق  رواں سال جون کے مہینے کے دوران پاکستان آنے کی خواہش رکھنے والے پاکستانیوں کو سفر کی اجازت دے دی گئی ہے ساتھ ہی  کورونا ٹیسٹ اور قرنطینہ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنے مسافروں اور چارٹرڈ فلائٹس سے متعلق نیا سفری ہدایات نامہ بھی جاری کردیا ہے ، کیٹیگری سی کے ممالک  کی فہرست کو 38 ممالک سے کم کرکے 26 کردی گئی ہے۔

بھارت ، ارجنٹینا ، بنگلادیش ، بھوٹان ، بولیویا ، برازیل ، چلی کیٹیگری سی کے ممالک میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ کولمبیا ، کوسٹا ریکا ، انڈونیشیا ، ایران ، عراق ، میکسیکو، جنوبی افریقہ ، سری لنکا سمیت 26 ملکوں پر سفری پابندی بدستور برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر