Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاض : تیسری سالانہ سعودی فوڈ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے )کانفرنس اور ایگزیبیشن

Now Reading:

ریاض : تیسری سالانہ سعودی فوڈ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے )کانفرنس اور ایگزیبیشن
Third Annual SDFA Conference at Riaz Saudi Arabia

سعودی دارالحکومت ریاض میں ریاض ایگزیبیشن سینٹر میں تیسری سالانہ سعودی فوڈ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے )کانفرنس اور ایگزیبیشن کا اہتمام کیا گیا ۔

جہاں سعودی عرب اور دیگر ممالک سمیت پاکستان کی جانب سے بھی مختلف مشروبات اور کھانے پینے کی مصنوعات کے اسٹالز لگائے گئے۔

ان اسٹالز کا مقصد مختلف پاکستانی مصنوعات کو سعودی مارکیٹ میں بہترین انداز میں فروغ دینا ہے۔

شرکاء کی جانب سے اس اقدام کو سراہا گیا جبکہ فوجی میٹ کے نمائندے ناصر سمیت دیگر نمائندگان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سعودی عرب میں چاول اور ہربل مصنوعات کی بہت مانگ ہے اور دیگر ممالک کی طرح ہمارے ملک کی حکومت کو بھی تجارتی مارکیٹ اور ایکسپورٹ کو پھیلانے اور بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور اپنے ملک میں بہترین زرمبادلہ لانے کے لیے ایس ایف ڈی اے کے ساتھ ان معاملات کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے۔

یہ ایگزیبیشن دو روز تک جاری رہی جس میں سعودی اور پاکستانی کمیونٹی، سفارتخانہ پاکستان کے اراکین کے علاوہ غیر ملکی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر