Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6، آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی

Now Reading:

پی ایس ایل 6، آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے انیسویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے انیسویں میچ میں آج سرفراز احمد کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور وہاب ریاض کی ٹیم پشاور زلمی مد مقابل آئیں گی۔

دونوں ٹیموں کے مابین میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو گذشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ پشاور زلمی کو بھی اپنے آخری میچ میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر