Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کے بچوں سے تعلیم چھین کر انہیں نشے کا عادی بنادیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

سندھ کے بچوں سے تعلیم چھین کر انہیں نشے کا عادی بنادیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کے بچوں سے تعلیم چھین کر انہیں نشے کا عادی بنا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے جاری کردہ پیغام پر نشہ کرتے ہوئے بچوں کی ویڈیو شئیر کی اور اسکا ذمہ دار سندھ حکومت کو ٹھرادیا۔

انھوں نے پیغام میں لکھا کہ یہ پی پی کی حکومت ہے جہاں روٹی کپڑا مکان تو نہیں پر مین پوری، گٹکا، پان ،چھالیہ، ماوا ،چرس ہر گلی میں موجود ہے۔

 حلیم عادل شیخ نے مزید لکھا کہ سندھ بھر میں منشیات کا کاروبار عروج پر ہے، سندھ حکومت اور پولیس منشیات فروشوں کی سرپرستی کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر