Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرنچ اوپن، نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Now Reading:

فرنچ اوپن، نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ اپنے نام کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں نوواک جوکوچ نے پانچویں سیڈ اسٹیفانو سیٹسپاس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7-6،6-2، 3-6، 2-6 اور 4-6 سے شکست دی۔

اس فتح کے ساتھ ہی نوواک جوکووچ تمام گرینڈ سلیم ٹائٹل کم از کم دو مرتبہ جیتنے والے  واحد کھلاڑی بن گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کو 6-3 ،3-6 ،6-7 اور2-6 شکست دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا ستارہ محمد نعمان حکومتی توجہ کا منتظر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر