
انڈونیشیا میں ساحل پر ریت میں پھنسے بڑے اور نایاب کچھوے کو شہریوں نے آزاد کر کے سمندر میں چھوڑ دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دودن سے ریت میں پھنسے کچھوے کو شہریوں نے واپس سمندر میں جانے میں مدد کی۔
واضح رہے کہ لیدر بیک ٹرٹل کچھوے کی وہ نایاب قسم ہے جس کے شکار پر انڈونیشیا میں پابندی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement