Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن، انکوئری کی رپورٹ میں وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن، انکوئری کی رپورٹ میں وجہ سامنے آگئی

کچھ روز قبل دنیا بھر میں ہونے والے بریک ڈاؤن کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ بریک ڈاؤن کی اصل وجہ جاننے کے لئے فاسٹلی کی خدمات حاصل کی گئی  تھیں۔

فاسٹلی کی خدمات لینے والی ای کامرس، انٹرٹینمنٹ، میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ کی متعدد ویب سائٹس ڈاؤن ہونے کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ جاری کردی ہے۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق  انٹرنیٹ کے بریک ڈاؤن کی اصل وجہ سروس کنفیگریشن میں کی گئی تبدیلی کے دوران ایک کسٹمر  نےسوئے ہوئے بگ کو نادانستگی میں جگا دیا تھا اور اسی بگ نے انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن کیا۔

Advertisement

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ اس نوعیت کا واقعہ پیش نہ آئے اس کے لئے حل نکال لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسنیپ چیٹ صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروادیا
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
گوگل نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سُنادی
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی سی ایل کا اہم بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر