مائیکروسافٹ کے جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 کی پہلی جھلک سامنے آ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق نیا آپریٹنگ سسٹم ڈیسک ٹاپ/ لیپ ٹاپ کے علاوہ ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون پر بھی یکساں سہولت سے استعمال کیا جا سکے گا۔
رپورٹ کے مطابق نئی ونڈوز میں اینڈروئیڈ ایپس بھی دستیاب ہوں گی جنہیں مائیکروسافٹ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکے گا۔
واضح تفصیلات 24 جون کو مائیکروسافٹ کی آفیشل تقریب میں بتائی جائیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
