Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کی بلوچستان نیشنل پارٹی سے ملاقات

Now Reading:

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کی بلوچستان نیشنل پارٹی سے ملاقات
شہباز شریف

ایف بی آر سمگلنگ روکنے میں ناکام، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لی

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف  نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے آغا حسن کی ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آغا حسن نے شہباز شریف کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے رویے کو غیر جمہوری اور باعث افسوس قرار دیا ہے۔

آغا حسن کا کہنا ہے کہ پارلیمانی روایت تھی کہ اپوزیشن احتجاج کرتی ہے اور حکومت اسے راضی کرتی ہے لیکن یہ پہلی حکومت ہے جو خود احتجاج کرتی ہے، ماضی میں شدید سیاسی اختلاف کے باوجود بھی اپوزیشن لیڈر کا مائیک بند کیا گیا اور نہ بات کرنے سے روکا گیا ہے۔

آغا حسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تنقید پر وزیراعظم اتنا جذباتی اور حکمران جماعت سے باہر ہوجائے، ایسے رویوں سے نظام چلتا ہے جمہوریت نہیں ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز شریف نے آغا حسن کی آمد اور یک جہتی کے اظہار پر آغا حسن کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر