وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں نے بھی ویکسینیشن نہ کروانے پر سم بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
سندھ حکومت کی جانب سے ویکسینیشن نہ کروانے پر سم بند کرنے کے آڈرز جاری کردیئے ہیں۔
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ و ویکسین نہیں لگوائے گا اس کے موبائل فون کی سِم بند کردی جائے گی۔
[amazonad category=”Electronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
