Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے کے دوران بچوں کا ٹی وی دیکھنا کس حد تک نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے؟

Now Reading:

کھانے کے دوران بچوں کا ٹی وی دیکھنا کس حد تک نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے؟

فرانسیسی تحقیق کے مطابق جو بچے کھانا کھاتے ہوئے ٹی وی دیکھتے ہیں ان کی زبان کی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔

محققین نے کئی سالوں تک 1500 بچوں کی نگرانی کی اور ان کے والدین سے بچوں کا ٹی وی، کمپیوٹر اور گیمز دیکھنے کا دورانیہ اور کھانے کے دوران ٹیلی ویژن دیکھنے کے بارے میں مشاہدہ کرنے کو کہا۔

[amazonad category=”Auto”]

ماہرین کے مطابق بچوں کی زبان کی صلاحیتوں کی جانچ پڑتال بھی کی جاتی رہی، ایسے بچے جن کی عمر دو سال تھیں ان کے لئے ایک سو الفاظ منتخب کیے گئے جو وہ بول سکتے تھے پھر تین سے پانچ سال کے بچوں کے لئے ماہر نفسیات نے زبان کی صلاحیتوں کی جانچ پڑتا ل کی جو اس تحقیق کا حصہ ہیں۔

اس کے برعکس کھانے کے دوران ٹیلی ویژن دیکھنے والے بچوں کی زبان کی صلاحیتیں متاثر ہوئی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کھانے کے دوران ٹیلی ویژن دیکھنے اور زبان کی نشوونما کے فقدان کے مابین صرف شماریاتی نہیں بلکہ مؤثر رابطہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر