Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل6، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 7 رنز سے ہر ادیا

Now Reading:

پی ایس ایل6، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 7 رنز سے ہر ادیا
کراچی کنگز

پی ایس ایل  میچ میں  کراچی کنگز نے لاہور قلندرز  کو 7  رنز سے شکست دے دی ہے۔

ابوظہبی کے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کے ایک سو ستتر رنز کے ہدف کے تعاقب میں قلندرز کی ٹیم ایک سو انہتر رنز ہی بناسکی ۔

کراچی کنگز کے محمد الیاس اور نور احمد کی 2، 2 وکٹیں جبکہ راشدخان کی 2 ، شاہین، احمد دانیال، محمدحفیظ کی ایک، ایک وکٹ اور عماد وسیم اور عباس آفریدی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

کراچی کنگز کے بابر اعظم 54 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ مارٹن گپٹیل نے43،عماد وسیم نے30 رنز بنائے۔

خیال رہے کہ کراچی کنگز کے کراچی کنگز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے تھے جس کے بعد لاہور قلندرز 7 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر