Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوکاڑہ : محکمہ ہیلتھ کی ٹیم پر حملہ، 2خواتین زخمی

Now Reading:

اوکاڑہ : محکمہ ہیلتھ کی ٹیم پر حملہ، 2خواتین زخمی

اوکاڑہ میں ٹائیفائڈ کے حفاظتی ٹیکے لگانے والی محکمہ ہیلتھ کی ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے جس سے 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق حملے کا واقعہ ٹائیفائڈ کے حفاظتی انجکشن لگانے کی رنجش پر پیش آیا جس میں صباء اور روبینہ نامی سوشل موبلائزر ٹیم پر عمران اور اسکے ساتھیوں نے حملہ کیا ہے، دونوں محکمہ ہیلتھ کی سوشل موبلائزر پر خواتین پر بیہمانہ تشدد کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تشدد سے دونوں خواتین زخمی ہو کر بیہوش ہوگئیں ہیں۔

اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف تھانہ بی ڈویثرن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پول؛یس کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر