Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اپنے کیس میں خود پیش ہونے کی درخواست مسترد

Now Reading:

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اپنے کیس میں خود پیش ہونے کی درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ

پرویزالٰہی کے شریک ملزم محمد خان بھٹی نے ریفرنس سے ڈسچارج کرنے کی درخواست دائر کردی

لاہور ہائی کورٹ نے ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اپنے کیس میں خود پیش ہونے کی درخواست مسترد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں  ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اپنے کیس میں خود پیش ہونے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔

سماعت کےدوران  چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیےکہ  ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر کیس کی پیروی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نقل و حرکت پر پابندی کا کیس پہلے  ہی عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔ خود پیش ہونے کا معاملہ بھی نقل و حرکت پر پابندی سے متعلق ہے ۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی متفرق  درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

متفرق درخواست میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خود پیش ہو کر پیروی کرنے کی استدعا کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر