Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن :ائیرپورٹ پر قائم ہوٹل میں جیل جیسا قرنطینہ

Now Reading:

لندن :ائیرپورٹ پر قائم ہوٹل میں جیل جیسا قرنطینہ

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے باہر قائم ہوٹل میں قرنطینہ میں موجود مسافروں کو جیل جیسے حالات میں قید رکھا جاتا ہے۔

لندن ایئرپورٹ کے باہر قائم ہوٹل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جہاں ہوٹل کا قرنطینہ سینٹر جیل کا منظر پیش کررہا ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

اس ہوٹل میں مسافروں کو گارڈز کی کڑی نگرانی میں ورزش کے لئے ایک قطار میں لے جایا جاتا ہے، انہیں کسی سے بات چیت تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

راہ گیروں کی ایک شخص سے بات کرنے پر سیکیورٹی گارڈ سے تلخ کلامی بھی ہوئی ،راہ گیروں کا کہنا ہے کہ یہ قیدی نہیں ہیں، آپ انہیں ہم سے بات کرنے سے نہیں روک سکتے۔

Advertisement

دوسری جانب قرنطینہ میں موجود ایک شخص نے گفتگو کے دوران انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ہمیں کڑی نگرانی میں رکھا گیا ہے، ہر فلور پر سیکیورٹی گارڈز موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر