Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر 160 کا ہوگیا

Now Reading:

ڈالر 160 کا ہوگیا

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 3 روپے 2 پیسے مزید مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ انٹربینک  میں ڈالرکی قیمت 160روپے ہوگئی ہے۔

آج کاروباری دن کے آغاز ہی میں اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک میں ڈالر 156.98 سے بڑھ کر160 روپے کی نئی بلند ترین سطح ہر پہنچ گیا۔

معاشی ماہرین کے  مطابق پٹرولیم مصنوعات اور دیگر درآمدی اشیاء کی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے پر دباؤپڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر