Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ اداکار دھرمیندر کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

بالی ووڈ اداکار دھرمیندر کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق معروف اداکار اور سپراسٹار دھر میندر نے 1979 میں مبینہ طور پر اسلام قبول کیا تھا۔

رپورٹ میں دھرمیندر کی شادی پرکاش کور سے ہوچکی تھی لیکن وہ اداکارہ ہیما مالینی کی محبت میں گرفتار ہوگئے۔

[amazonad category=”Electronics”]

بھارتی میڈیا کی اسٹوری میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ جیسا کہ دھرمیندر کی دوسری شادی پر بہت احتجاج کیا گیا تھا، لہٰذا اداکار کے پاس ہیما مالینی کے ساتھ اپنے محبت کو قانونی حیثیت دینے کے لئے اپنا مذہب تبدیل کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھا۔

انہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام تبدیل کرکے دلاور خان کیول کرشن جبکہ ہیما نے اپنا نام تبدیل کرکے عائشہ بی آر چکرورتی رکھا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ دونوں 1980 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ،ان کی شادی کے تین سال بعد ایشا دیول کی پیدائش ہوئی اور پھر ان کی دوسری بیٹی آحنا کی پیدائش ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر