Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت معیشت بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عارف علوی

Now Reading:

حکومت معیشت بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عارف علوی
صدر مملکت

عارف علوی کا کہنا ہے حکومت معیشت بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صدر داکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ اسلامی ریاست میں بیت المال کا اہم کردار ہے ،جہاں حکومت معیشت بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہے وہاں اس کا اہتمام بھی ضروری ہے کہ کوئی بھوکا نہ سوئے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ماشااللہ کھانہ بہت لذیذ اور ماحول بھی بہت صاف ستھرا تھا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کے علاقے کورنگی میں پناہ گاہ پر عوامی خدمت کے انتظامات کا جائزہ لیا  تھا اور مزدوروں سے ملاقات کی تھی  اور پناہ گاہ میں مکین لوگوں کے ساتھ کھانا کھایا تھا اور ان سے انتظامات کے باری میں بھی پوچھا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر