Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک ایران کی 6 خالی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Now Reading:

پاک ایران کی 6 خالی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

چاغی میں پاک ایران مال بردار ٹرین کی 6 خالی بوگیاں لاغاپ کے قریب پٹری سے اترگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے چاغی میں پاک ایران ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا ہے اور بحالی کا کام شروع ہو چکا ہے۔

ریلوے ذرائع  نے بتایا ہے کہ مال برادر ٹرین زاہدان سے کوئٹہ جارہی تھی حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ریلوے ذرائع نے مزید بتایا کہ ناقص ریلوے ٹریک پر تیز رفتاری حادثے کی سبب بنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر