
کراچی کے ایکسپو سینٹر میں کورونا ویکسین نایاب ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ویکسینشن سینٹر میں ویکسین موجود نہ ہونے کی وجہ سے ویکسین لگوانے آنے والے شہریوں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ویکسین کب تک دستیاب ہوگی اس متعلق سے انتظامیہ شہریوں کو آگاہ نہیں کررہی ہے۔
واضح رہے کہ ویکسینیشن سینٹر میں موجود اسٹاف نے اس بارے میں بول نیوز کے نمائندے سے بات کرنے سے بھی انکار کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement