Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا موجودہ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، گورنر سندھ

Now Reading:

مولانا موجودہ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، گورنر سندھ
Imran Ismail Media Talk

 سندھ کے گورنرعمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جمعیت علماء “ف ” کے سربراہ مولانا فضل الرحمان موجودہ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، لیکن اُن کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں کراچی صفائی مہم سے متعلق تقریب  کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان سے درخواست ہے کشمیر مسئلے کے تناظر میں ایسا کام نہ کریں، حکومت کہیں نہیں جارہی۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ مولانا نظام کو پٹری سے اتارنا چاہتے ہیں تاکہ انھیں کوئی حصہ مل سکے،انھوں نے کہا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا یہ بھی بتائیں کہ جنہوں نے ملک کو لوٹا ہے ان کا کیا کرنا چاہیے۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ شہر کی صفائی کے لئے عام آدمی اپنا کردار ادا کرے، کچرا اٹھانا بنیادی طورپر سندھ حکومت اوربلدیاتی اداروں کا کام ہےلیکن مضبوط مقامی حکومت ہی ایسے کام سرانجام دے سکتی ہے۔

عمران اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ نئے نئے تجربے نہیں کئے جانے چاہیے، کچرہ ہرجگہ سے صاف کرنا پڑیگا اور یہ بات صدرمملکت بھی کہہ چکے ہیں کہ فرقین مل بھٹھیں۔

Advertisement

پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے صفائی مہم شروع کری ہے اور بہت جلد کراچی میں پی ٹی آئی کی عوامی خدمت کے اثرات سامنے آنا شروع ہونگے۔

اس موقع پر روٹری کلب پلاٹیم کی جانب سے 10 لاکھ سے زائد مالیت کا صفائی کا سامان اور کچرا اٹھانے کی ٹرالیز ممبر صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ کے سپرد کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر