 
                                                                              مقبوضہ وادی میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و جبر تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔قابض فوج نے تازہ کارروائی میں ایک کشمیری کو شہید کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پلوامہ میں جعلی سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے نوجوان شہید کردیا۔
گزشتہ روز بھی بھارتی فوج نے سات کشمیریوں کو گرفتار کیا تھا۔
نہتے کشمریوں پر قابض بھارت فوج کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا ۔ جس کے نتجے میں مظاہرین پر فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال کرکے انکی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 