Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں آج سے دوبارہ ویکسینیشن کا آغاز کیا جائے گا

Now Reading:

لاہور میں آج سے دوبارہ ویکسینیشن کا آغاز کیا جائے گا
واک ان ویکسینیشن

لاہور میں آج  ایک بار پھر ویکسینیشن سینٹرز کھول دیئے گئے ہیں ، ایکسپو سینٹر میں شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایکسپو سینٹر میں سینووک اور سینو فام کورونا ویکسین لگائی جائے گی جبکہ بیرون ملک جانے والے شہریوں کو لگائی جانے والی ویکسین ایسٹرا زینیکا ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں فی الحال موجود نہیں ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسٹرا زینیکا ویکسین کے دستیاب ہوتے ہی لوگوں کو اطلاع کر دی جائے گی ، ایسے افراد جو باہر جانا چاہتے ہیں اور ایسٹرا زینیکا لگوانے کے خواہشمند ہیں وہ فی الحال انتظار کریں۔

واضح رہے کہ  بیرون ملک جانے والے شہریوں کی بڑی تعداد ایکسپو سینٹر میں موجود ویکسینیشن کا انتظار کر رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر