Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: ضلع وسطی بارش کے پانی میں ڈوبنے کیلئے تیار

Now Reading:

کراچی: ضلع وسطی بارش کے پانی میں ڈوبنے کیلئے تیار

کراچی میں ضلع وسطی کے رہایشیوں کیلئے رواں برس بھی نالوں کی صفائی نہ ہوسکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی کے ضلح وسطی میں موجود نالہ کچرے سے بھرا ہوا ہے، ضلع غربی کی پہاڑیوں سے آنے والا پانی اس نالے کے ذریعے ضلع وسطی کے نالوں میں شامل ہوتا ہے، نالہ گھروں کے درمیان ہونے کے باعث بارشوں میں پانی گھروں کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نالے میں کچر کے ڈھیر موجود ہیں، ہر سال بارشوں میں اس نالے کے باعث شادمان کا علاقہ ندی میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شہر میں 600 سے زائد چھوٹے نالے صاف نہ ہو سکے ہیں ،نالوں میں کچرا بھرا ہونے کے باعث بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گا، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ضلعی انتظامیہ نے نالوں کی صفائی کے بجائے نالوں کے اوپر سے سلیپ ہی ہٹا دی ہے، نالوں کی سلیپ ہٹانے سے شہری کی مشکلات مزید بڑھ گئیں ہیں۔

اس حوالے سے علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ سلیپ ہٹانے سے نالوں میں بچوں کے گرنے کا خدشہ ہے۔

Advertisement

ذائع نے بتایا ہے کہ اگر بارش سے پہلے نالوں کی صفائی نہ ہوئی تو ڈسٹرکٹ سینٹرل کا علاقہ شادمان ہر سال کی طرح اس سال بھی مکمل طور ڈوب جائے گا اس کے علاوہ قلندریہ چوک کے اطراف کے علاقے بھی اس نالے سے متاثر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر