
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ اور فلک نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔
اداکارہ سارہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ سارہ نے کیپشن میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھا اور ساتھ ہی مداحوں کو بڑی خوشخبری بھی دی۔
[amazonad category=”Auto”]
اداکارہ نے لکھا کہ الحمداللّہ! بہت جلد ہمارے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔
سارہ خان نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ہمیں اپنی دُعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
دوسری جانب فلک شبیر نے بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو اس بڑی خبر کی اطلاع دی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
سارہ خان اور فلک شبیر کی پوسٹس پر مداحوں اور شوبز ستاروں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال 17 جولائی کو اداکارہ سارہ خان اور نامور گلوکار فلک شبیر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News