Advertisement
Advertisement
Advertisement

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر

Now Reading:

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر

ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دباؤ کے ذریعے ایران کو جھکانے میں ناکام ہوگیا ہے

ایران کے نومنتخب صدر نے کہا کہ امریکا نے پچھلے معاہدے کے پاسداری نہیں کی،کوئی نیا معاہدہ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

ابراہیم رئیسی نے یہ بھی کہا کہ ایران پرعائد پابندیاں ختم کر کے امریکا اپنی سنجیدگی ثابت کرسکتا ہے لیکن اس سے کم پر کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔

ایران کے نومنتخب صدر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں ہے،ایٹمی معاملے پر غیر ضروری مذاکرات کی حمایت نہیں کریں گے۔

Advertisement

ابراہیم رئیسی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران کے نو منتخب صدر کی خارجہ پالیسی سابقہ انتظامیہ سے مختلف ہوگی، ایران کی خارجہ پالیسی جوہری معاہدے کے گرد نہیں گھومے گی۔

اپنے بیان میں ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ ایران خطے میں نئے دوست بنائے گا، سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے بہتر تعلقات کی خواہشمند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر