Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان کاکڑ کی جسد خاکی کراچی سے روانہ

Now Reading:

عثمان کاکڑ کی جسد خاکی کراچی سے روانہ

خیبر پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ شہید کی جسد خاکی آج صبح کراچی سے روانہ ہو گئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق جسد خاکی کو ایمبولینس کے ذریعے قومی شاہراہ سے کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے جبکہ جسد خاکی  آج رات تک کوئٹہ پہنچ جائے گی۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کل 23 جون  کی صبح جسد خاکی کو کوئٹہ سے انکے آبائی علاقے مسلم باغ روانہ کردیا جائے گا۔

واضح رہے شہید عثمان کاکڑ کی تدفین انکے آبائی شہر مسلم باغ کے مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے خطرات؛ ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر