فیصل آباد کے ویکسی نیشن سینٹرز میں ویکسین نہ ملنے پر اوور سیز پاکستانی آج بھی دربدر خوار ہورہے ہیں۔
اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ 8 دن سے مسلسل ویکسی نیشن سنٹر آرہے ہیں ، یہاں ہماری کوئی نہیں سنتا ہے۔
ہمیں روز اگلے دن آنے کا کہہ دیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہمارے ویزے ختم ہونے والے ہیں اور ابھی تک ہماری ویکسی نیشن نہیں کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement