اطلاعات کے مطابق ون پلس موبائل فونز اب اوپو کے ذیلی برانڈ کے طور پر کام کریگا۔
اس حوالے سے ٹوئٹر پر ایک دستاویزات لیک ہوئے ہیں جن میں واضح ہے کہ ون پلس اوپو کے اندر کا ایک برانڈ ہے تاہم وہ خودمختار حیثیت میں کام جاری رکھ سکے گا۔
میمو میں بتایا گیا کہ جب دونوں کمپنیاں اکٹھی ہوجائیں گی تو مزید وسائل سے مصنوعات کو زیادہ بہتر بنانے میں مدد مل سکے گی اور آپریشنز کی افادیت بڑھ جائے گی۔
خیال رہے کہ ون پلس اور اوپو پہلے ہی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹس ڈیپارٹمنٹس کو مدغم کرچکے ہیں اور اب روزمرہ کے آپریشنز کو اکھٹا کیا جارہا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
