
پشتون لوک گلوکارہ گل پانڑہ نے عید الاضحٰی کے خوشگوار موقع سے قبل ایک نیا پشتو گانا ’سنگار ٹپی‘ ریلیز کر کے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
تفصیلات کے مطابق گل پانڑہ نے اپنے انسٹاگرام پر نئے گانے کا ٹیزر ریلیز کر دیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گلوکارہ نے گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ گانے کی پوری ویڈیو یو ٹیوب پر دیکھیں۔
واضح رہے کہ اس نئے گانے ’سنگار ٹپی‘ کو فرید خان نے لکھا ہےاور یامی خان نے ترتیب دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News