Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن چوری کریں گے تو ہمارا ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

الیکشن چوری کریں گے تو ہمارا ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی

انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کریں گے تو ہمارا ملک نہیں چلے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے وزراء اور ارکان اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کے لیے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تین افراد کو ن لیگ سے توڑا بھی گیا ہے، یہ وہی کہانی ہے جو 2018 کے انتخابات اور پھر گلگت بلتستان میں دیکھی گئی۔

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر انتخابات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں، الیکشن چوری کریں گے تو ہمارا ملک نہیں چلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر