Advertisement
Advertisement
Advertisement

عراق میں مظاہرہ پانچویں روز بھی جاری

Now Reading:

عراق میں مظاہرہ پانچویں روز بھی جاری
curfew in iraq

بغداد اور جنوبی عراق کے شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کا آج پانچواں دن ہے۔

مظاہروں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی جبکہ اب تک تقریباً چار ہزار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عراق کے وزیراعظم عبدالمہدی کی جانب سے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں نافذ کرفیو کو ختم کردیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ عراق میں بدعنوانی، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور بے روزگاری کے خلاف کیے گئے مظاہروں  میں بدعنوانی اور حکومت مخالف نعرے بھی لگائے  گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر