Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: جوہر ٹاون دھماکے میں اہم پیش رفت

Now Reading:

لاہور: جوہر ٹاون دھماکے میں اہم پیش رفت

لاہور کے علاقے جوہرٹاون میں ہوئے دھماکے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ سے ایک مشتبہ شخص کو حساس ادارے نے حراست میں لے لیا ہے جبکہ مشتبہ شخص  کوفلائٹ سے آف لوڈ کرکے حراست میں لیا گیا ہے۔

مشتبہ شخص  کو تفتیش کے لیئے نامعلوم مقام پر متنقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کا رہائشی جہاز کے ذریعے کراچی فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

تازہ ترین تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے گاڑی کے مالک کا پتا لگا  کر  مالک کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔

Advertisement

گاڑی اوپن لیٹر پر چلائی جا رہی تھی ، گاڑی حافظ آباد کے رہائشی نے دو سال قبل فروخت کی تھی جبکہ تحقیاتی اداروں نے گاڑی کے انجن کا کچھ حصہ بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

واضح رہے کہ گاڑی شہر میں کیسے داخل ہوئی ، اس پر تحقیقات جاری ہے۔

 

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر