بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنے شوہر رنویر کپور کی تصویر پرتبصرہ کر دیا۔
رنویر کپور نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئر ایپ پر ” اپنی دلفریب تصویر پوسٹ کی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر پر رنویر کو دلچسپ تبصرے ملنے لگے جبکہ تقریباً ساڑھے 10 ہزار سے زائد صارفین اس پر تبصرہ کرچکے۔
بالی ووڈ کی نامور شخصیات کی جانب سے بھی رنویر کی تصاویر کو خوب سراہا گیا اور اس پر پیار کی ایموجیز کے ذریعے ردِ عمل بھی دیا گیا۔
اداکار کی تصویر پر دیپیکا پڈوکون نے بھی کمنٹ کرڈالا جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
اداکار کی اہلیہ نے کمنٹ کرتے ہوئے تحریر کیا کہ “یہ میرا ہے” جبکہ اس کے ساتھ انھوں نے مختلف ایموجیز کے ذریعے اپنے جذبات کا بھی اظہار کیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
