Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف پاکستان کے انرجی سیکٹر میں اصلاحات چاہتا ہے ، جیری رائس

Now Reading:

آئی ایم ایف پاکستان کے انرجی سیکٹر میں اصلاحات چاہتا ہے ، جیری رائس

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے  واشنگٹن میں پریس بریفنگ دی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جیری رائس کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی کے حصول کیلئے پاکستان کی سپورٹ جاری رکھنے کو تیار ہیں جبکہ  پاکستانی معیشت کو چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اصلاحات کے نفاذ میں تیزی لانا ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس اور توانائی کے شعبے سمیت مالیاتی ادارہ جاتی اصلاحات کی ضرورت ہے جبکہ آئی ایم ایف پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بھی اصلاحات چاہتا ہے۔

جیری رائس نے پریس بریفنگ میں مزید کہا کہ حالیہ مشن پاکستان کے ساتھ بات چیت کے عمل کو مکمل نہیں کر سکا لیکن پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے رابطے میں ہیں۔

معاشی بحالی میں استحکام کیلئے پالیسیوں پرعمل درآمد میں تیزی لانا ضروری ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ  قرض پروگرام کے تحت سماجی اخراجات میں اضافے کی ضرورت ہے۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
امن معاہدے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کونئی وارننگ
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر