Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھرمیں گیس کی پیداوار کے باوجود بھی سندھ اس سے محروم ہے،شیری رحمان

Now Reading:

ملک بھرمیں گیس کی پیداوار کے باوجود بھی سندھ اس سے محروم ہے،شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ  ملک بھر میں گیس کی 65-70 فیصد پیداوار کے باوجود بھی نسدھ اس سے محروم ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 158 میں کہا گیا ہے کہ جس صوبے میں قدرتی گیس کے ذخائر واقع ہے اسے پاکستان کے دوسرے حصوں پر فوقیت حاصل ہوگی، اس صوبے میں گیس کی فراہمی سب سے پہلے یقینی بنائی جائے گی۔

انھوں نے ہے کہ ٹیکسٹائل کی مجموئی ایکسپورٹ میں کراچی کی ٹیکسٹائل کا 52 فیصد حصہ ہے، گیس کا بحران نہ صرف ملازمتوں کو بلکہ محصولات کو بھی متاثر کرے گا۔

شیری رحمان نے مزید لکھا ہے کہ پیپلز پارٹی گیس بندش کو مسترد کرتی ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی کو فوری طور پر سندھ میں گیس کی فراہمی کو بحال کرنا چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر