Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کیلئے بڑا فیصلہ

Now Reading:

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کیلئے بڑا فیصلہ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لئے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

آئی سی سی ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا جبکہ ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے شروع ہو گا اور فائنل 14 نومبر کو ہوگا۔

[amazonad category=”Electronics”]

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کے لئے باضابطہ طور پر لکھنا ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میزبان بھارت ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ورلڈکپ کے پہلے راونڈر کے میچز متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہوں گے  جبکہ سپر 12 مرحلے کے میچز 24 اکتوبر سے شروع ہوں گے اور تیس میچز ہوں گے۔

یکم جون کو آئی سی سی نے بھارتئ بورڈ کو جون کے آخر تک وینیوکے بارے میں بتانے کا کہا تھا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث انڈیا میں ورلڈ کپ انعقاد ممکن نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر