Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

Now Reading:

ہالی ووڈ اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 78 سالہ اداکار ہیریسن فورڈ فلم انڈیانا جونز 5 کی شوٹنگ کے دوران فائٹ سین کے لیے ریہرسل کرتے ہوئے زخمی ہوگئے۔

[amazonad category=”Auto”]

تاہم ااداکار ہیریسن فورڈ کو فورا علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔

Advertisement

ہیریسن فورڈ مکمل صحت یاب ہونے تک فلم سیٹ پر نہیں آسکیں گے

فلم کی پروڈکشن جاری ہے جبکہ آئندہ ہفتوں میں ضرورت پڑنے پر شوٹنگ کے شیڈول میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔

فلم انڈیانا جونز 5 کی شوٹنگ گزشتہ ماہ سے برطانیہ میں جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر