
انسانی چہرے پر ناک اور ہونٹ کے درمیان ایک لکیر پائی جاتی ہے جس کا مقصد اور ہونے کی وجہ آج تک کسی کو نہیں معلوم ہے ۔
اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ حمل کے دوران جب بچے کا جسم بننا شروع ہوتا ہے تو سب سے پہلے نتھنے اور پھر منہ تشکیل پاتا ہے۔
بعدازاں یہ اپنی جگہ بدل کر وہاں پہنچتے ہیں جہاں پر ناک اور منہ اصل میں ہوتے ہیں۔
جب ناک اور منہ اپنی جگہ پر پہنچتے ہیں تو یہ لکیر قدرتی طور پر نمودار ہوتی ہے اورایسا نہ ہونے کی صورت میں ہونٹ کٹے ہوئے ہوتے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News