Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز کا کووڈ  19 مثبت آگیا؟

Now Reading:

ٹام کروز کا کووڈ  19 مثبت آگیا؟

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی فلم ’مشن امپاسبل 7‘ کی شوٹنگ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک بار پھر سے روک دی گئی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بارفلم کے سیٹ پر کام کرنے والے عملے کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں شوٹنگ رکنے کی ممکنہ وجہ اداکار ٹام کروز ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

ذرائع کے مطابق فلم کے سیٹ پر موجود ہر شخص کو بتایا گیا کہ ٹیم میں سے کسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے دوبارہ فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے اور اس کے بعد سے اداکار ٹام کروز ایک بار بھی سیٹ پر نہیں آئے۔

رپورٹس کے مطابق  شاید اس بار ٹام کروز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے البتہ ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ٹام کروز کی ایکشن فلم کورونا وباء کی وجہ سے لمبی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے، رواں ماہ کے شروع میں بھی فلم کے عملے کے کچھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوٹنگ روک دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر