Advertisement
Advertisement
Advertisement

آلو بخارے کے شربت کے حیرت انگیز فوائد

Now Reading:

آلو بخارے کے شربت کے حیرت انگیز فوائد

آلو بخارے کا شربت گرمیوں میں کچھ زیادہ ہی پسند کیا جاتا ہے یہ وٹامن کے ، آئرن ، فائبر ، پوٹاشیم اور بیٹاکیروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آلو بخارے کا جوس جسم میں آئرن کی کمی کو دورکرنے میں مدد دیتا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

آلو بخارے کے جوس کا آدھا کپ جسم کو تین ملی گرام آئرن فراہم کرتا ہے، اس طرح خون کی کمی کے مسئلے سے با آسانی نمٹا جا سکتا ہے۔

آلو بخارے کا رس گرم کر کے پینا  گلے کے ورم اور قے کے لئے مفید ہوتا ہے، اگر گردوں میں تکلیف ہو اور پیشاب رک رک کر آتا ہو تو آلو بخارے کا استعمال اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔

Advertisement

آلو بخارے کا شربت خشک آلو بخارے، عرق گلاب اور چینی سے تیار ہوتا ہے  یہ قبض، گرمی اور خارش کے لئے بہت مفید ہوتا ہے اس کےساتھ ساتھ یرقان، پیاس اور دردِ سر میں بھی فائدہ دیتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ آنکھوں کی بینائی کو طاقت دیتا ہے جبکہ گردے اور مثانے کی پتھری کو بھی توڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر