
پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے 28 سال قبل پی ٹی وی پر نشر کیے گئے اپنے پہلے ڈرامے کا کِلپ شیئر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے 1993 میں نشر کیے گئے ڈرامے ’ننگے پاؤں‘ میں جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عفت عمر نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی ویڈیو کِلپ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ننگے پاؤں میرا پہلا ڈرامہ ہے جو میں نے مرحوم جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید کے ساتھ کیا تھا۔
[amazonad category=”Electronics”]
واضح رہے کہ اداکارہ اپنے بےباک انداز میں دیے گئے بیانات اور سوشل میڈیا پر کمنٹس کے ذریعے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News